किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

رکن اسمبلی آنندراؤ تیڑکے بونڈارکر کی یوم پیدائش کے موقع پر نوٹ بک اور پین کی تقسیم

ناندیڑ:9؍اگست ( شیخ عمران) ناندیڑ حلقہ جنوب کے پسندیدہ رکن اسمبلی آنندراؤ تیڑکے بونڈارکر کی یوم پیدائش کے موقع پر شہر و ضلع کے مختلف علاقوں میں مختلف پروگراموں کا نعقاد کیا گیا جس میں مذہبی پروگرام ( کریتن) بلڈ ڈونیشن کیمپ ،اسکولی طلباء و طالبات میں ١٠٠١متحانی پیڈ کی تقسیم ،۲۱۰۰درخت لگائے گئے ،قلم کی تقسیم ،ہیلتھ چیک اپ و دیگر پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر آج شیوسینا شندے گٹ کے پلشی تعلقہ پرمکھ اشوک مورے کی جانب سے رکن اسمبلی آنندراؤ تیڑکے بونڈارکر کی یوم پیدائش کے موقع پر نوٹ بک اور پین کی تقسیم کیے گئے، ناندیڑ حلقہ جنوب کے رکن اسمبلی آنندراؤ تیڑکے بونڈارکر کی یوم پیدائش کے موقع پر اسکولی طلباء و طالبات میں نوٹ بک اور پین کی تقسیم عمل میں آئی ،اس موقع پر ناندیڑ حلقہ جنوب کے رکن اسمبلی نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنے کارکنان سے کہا کہ وہ عوام کی خدمت فلاح و بہبود کے کام ہمیشہ ہر وقت انجام دیتے رہیں ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے