किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ردا نوال کی دہم بورڈ امتحان میں نمایاں کامیابی

پربھنی:15؍مئی ( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) پر بھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت جناب سید حبیب صاحب(متولی سمساپور مسجد) کی پوتی اور مدرس سید محبوب سر عرف (سید سر) ساکن ممتاز نگر ، دھار روڑ، پر بھنی کی دختر ردا نوال نے امسال مارچ 2025 میں منعقدہ ایس ایس سی بورڈ امتحان میں 87 فیصد نشانات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ ان کے اس نمایاں کامیابی پرچچا مدرس سید حنیف سر، والدین، عزیز و اقارب دوست احباب و رشته داران نے مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے