कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ردا ما ہین کا پہلا روزہ

ناندیڑ :2؍مارچ(راست)ردا ماہین عبدالقدوس نے سات سال کی عمر میں یکم مارچ کو اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ کم سنی میں عبادتِ الٰہی کا یہ جذبہ نہایت قابلِ تحسین اور لائقِ مبارکباد ہے۔ ننھی روزدہ ر کو اس با برکت عمل پر عبدالحمید باغبان(دادا )، عبدالغفار باغبان ہنگولی(نانا) ،اہل خانہ ،دوست احباب اور رشتےداروں نے مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا ہے ۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اسے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا کرے، نیک، صالحہ اور باعمل بیٹی بنائے اور اسے صحت و عافیت کے ساتھ آئندہ بھی روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے