किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

رحمن فاؤنڈیشن پر بھنی کے زیر انصرام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

پربھنی:14؍جون ( محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار) پر بھنی 14 جون ورلڈ بلڈ ڈونیشن دن کے موقع پر رحمن فاؤنڈیشن پر بھنی برانچ کی جانب سے ایک بلڈ ڈونیشن (عطیہ خون کیمپ ) کا 14 جون بروز سنیچر بوقت صبح نو بجے بمقام جیلانی ہاسپٹل نزد شہانے دواخانہ پربھنی انعقاد عمل میں آرہا ہے جس میں بطور مہمان خصوصی علی جناب ڈاکٹر انور شاہ صدر صفا بیت المال پر بھنی ، عالی جناب ڈاکٹر مولانا محمد نعمان انور ندوی ، عالی جناب محمد اکبر انصاری کیریئر کونسلر و سابقہ امیر مقامی جماعت اسلامی پربھنی تشریف فرما ہوں گے شہریان پر بھنی بالخصوص نوجوانوں سے اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت فرما کر دوسروں کی زندگی بچانے اپنے خون کا عطیہ دینے کی عاجزانہ درخواست رحمن فاؤنڈیشن پربھنی برانچ کے ذمہ داران نے کی ہے مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں عبدالرشید باغبان 9422175784، سید مقصود 9767460765، جنید خان 8956143041

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے