कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

رحمن فاؤنڈیشن برانچ پربھنی کی جانب سے رمضان راشن کیٹس کی تقسیم

پربھنی:یکم؍مارچ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )مورخہ 27فروری بروز جمہ بعد نماز جمعہ رحمن فاؤنڈیشن برانچ پربھنی کی جانب سے رمضان راشن کیٹس کی تقسیم فاؤنڈیشن کے آفیس روبرو راجا رانی فنکشن ہال عمل میں آئی یہ راشن کیٹس جس میں ماہانہ راشن کے ساتھ عید شیر خورمہ کا سامان بھی شامل ہے مستحقین میں یہ راشن کیٹس رحمن فاؤنڈیشن کے ذمداران سید مقصود ، عبدالرشید باغبان ، محمد سرور شریف اور محمد نوید کے یاتھوں تحقیق شدہ مستحقین میں عمل میں آئی اس موقع پر محمد سرور شریف نے ان مستحق اور پریشان حال لوگوں سے اپنے مختصر خطاب میں رحمن فاؤنڈیشن برانچ پربھنی اور مفسر قرآن مفکر قوم و ملت حضرت مولانا خلیل الرمن سجاد نعمانی مد ظلہ العالی کا تعارف کراتے ہوۓ حضرت سرپرستی و نگرانی میں ملک ہندوستان میں ساری انسانیت کے لیے کے جانے والے کاموں سے واقف کراتے ہوۓ مولانا صحیت یابی کے لیے دعا کی گزارش کی اور پریشان حال مرد و خواتین کو اللہ کی ذات پر یقین کامل کے ساتھ اپنے حالات کو بہتر بنانے خود کفیل بننے کی اور اپنے معاشی حالات کو مستحکم کرنے کی ترغیب دی

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے