कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

دی میمن جماعت پری پرائمری اسکول کی تعلیمی سیر گوپال اچاریہ گارڈن میں

پربھنی:25 جنوری (نامہ نگار محمد سرور شریف ) مورخہ 24 جنوری بروز بدھ دی میمن جماعت پری پرائمری اسکول کی جماعت جونیئر کے۔ جی اور سینئر کے ۔ جی کے 130 طلباءو طالبات صبح 9 بجے آمنہ تبسم (معلمہ وانچارج کے۔ جی سیکشن) نشاط صوفی میڈم، عائشہ بانو میڈم ، عالیہ میڈم ، حاجرہ تحسین میڈم، عائشہ میڈم اور رابعہ میڈم کی رہنمائی و نگرانی میں شہر پربھنی کے مشہور و معروف صحت افزا مقام گوپال اچاریہ گارڈن کو روانہ ہوئی ۔ اس موقع پر خادمہ وحید خالہ بھی طلباء و طالبا ت کی دیکھ بھال کے لیے موجود تھیں ۔ تمام طلباء وطالبات نے نظم و ضبط کے ساتھ اپنے اپنی معلمات کی رہنمائی میں و نگرانی میں کھیل کود کر تفریح حاصل کی ۔ تعلیمی سیر کے بحسن و خوبی ا نجام پذیر ہونے پر صدر مدرس محمدعبدالباسط نے انچارج آمنہ تبسم اور تمام معلمات کو مبارک باد پیش کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے