कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

داروہہ میں مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کی شہر و تعلقہ عاملہ تشکیل

داروہہ :16؍جنوری (راست)مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے قومی صدر سلیم سارنگ کی ہدایت پر اور یوتمل ضلع صدر یونس شیخ و تعلقہ صدر جرار قریشی کی قیادت میں داروہہ میں تنظیم کی شہر و تعلقہ عاملہ تشکیل دی گئی۔ اس موقع پر وسیم شاہ عظیم شاہ کو شہر صدر مقرر کیا گیا۔ نائب صدور میں شیخ جنید شیخ شاگیر، محمد نصیب محمد ایوب، عبدالشکیل عبدالخلیل اور ساقب رہبر ساجد خان شامل ہیں۔ جبکہ محمد نثار محمد ایوب کو تعلقہ سکریٹری اور محمد احمر راہیل محمد تہذیب کو یوتھ تعلقہ صدر مقرر کیا گیا۔تمام نومنتخب عہدیداران کو تقرر نامے دیے گئے اور تنظیم کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن عام شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ اس موقع پر سماجی کارکن محمد آصف ٹھیکیدار موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے