कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خلیق الرحمن کو ریاست مہاراشٹر اردو اساتذہ تنظیم کی جانب سے ایوارڈ تفویض

پربھنی :15؍ستمبر(ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )ریاست مہاراشٹر اردو اساتذہ تنظیم لاتور کے زیر اہتمام ایک پر وقار تعلیمی وادبی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس پروگرام کی صدارت تنظیم کے صدر جناب غفار قادری صاحب نے کی جبکہ نظامت کے فرائض نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ نصرت قادری صاحب نے انجام دیے ۔ اس تعلیمی اور ادبی تقریب میں شہر پربھنی کی مشہور ومعروف شخصیت و صدر مدرس خان خلیق الرحمن سر کو ان کی گراں قدر تعلیمی و سماجی خدمات کے اعتراف میں آمدار وکرم کاڑے اور تنظیم کے صدر غفار قادری صاحب کے ہاتھوں مثالی معلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ یہ اعزاز ان کی مسلسل محنت طلبہ کی رہنمائی اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے خدمات کا عملی اعتراف ہے ۔ادارے کے ذمے داران و ساتھی اساتذہ نے خلیق الرحمن سر کو مبارکباد دی ۔ سر کو ایوارڈ ملنے پر شہر پربھنی کے تعلیمی حلقوں سرپرستوں و سر کے شاگردوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے