कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خدیجتہ الکبری بنت محمد شفیق کو تقریری مقابلہ میں انعام اول

پربھنی:12؍فروری ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرو شریف ) حاجی محمد پاڈیلا پرائمری اسکول کی جماعت پنجم کی طالبہ خدیجتہ الکبری بنت محمد شفیق کو تقریری مقابلہ میں انعام اول سے نوازتے ہوئے شہر پربھنی کے مشہور وکیل ایڈوکیٹ اشوک سونی صاحب ،سابق ڈپٹی کلکٹر گاونڈے صاحب اور تقریری مقابلہ کے کنونیئر صحافی محمود خان صاحب دیکھے جاسکتے ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے