कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غم: بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہرکو ویران کر گیا
پربھنی:15اکتوبر( بذریعہ محمد سرور شریف ) نہایت ہی افسوس کے ساتھ عوام الناس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر پر بھنی کی مشہور و معروف سیاسی سماجی، ملی شخصیت و سابقہ کارپوریٹر و مشہور فٹبالر عبدالحفیظ چاوس عولقی کا آج بتاریخ 15 اپریل بروز پیر صبح 11:30تا 12 بجے کے درمیان انتقال ہوا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون انتقال کی خبر عام ہوتے ہی مرحوم کے آبائی مکان پر شہر پر بھنی کی سیاسی، سماجی ،ملی شخصیات اور عوام الناس کی بڑی تعداد عبدالحفیظ چاؤس کے دیدار کے لے بے چین نظر آئی اور چاہنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری سید سمیع عرف ماجو لالہ اور موسی ناگانی ، جلیل احمد عولقی اور اہل خانہ اپنے رفیق و محسن کے آخری سفر کے انتظام میں بدیدہ نم مصروف ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر شاہی مسجد میں ادا کی جاۓ گی اور تدفیں اخوند شاہ قبرستان میں عمل میں آۓ گی اللہ تعالی عبدالحفیظ چاؤس کی مغفرت فرماۓ جنت الفردوس عطا فرماۓ اہل خانہ افراد خاندان اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے