कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غم:موظف مدرس اکبر علی شاہ ابن محمود علی شاہ کاانتقال

پربھنی:16؍اکتوبر ( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف پربھنی) بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ موئید المسلمین پرائمری اسکول کے موظف مدرس اکبر علی شاہ ابن محمود علی شاہ کا طویل علالت کے بعد مورخہ 15 اکٹوبر 2024 بروز منگل رات قریب 9:30بجے اورنگ آباد کے اسپتال میں انتقال ہوگیا. انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحوم اورنگ آباد کے MGM اسپتال میں زیر علاج تھے.اللہ سے دعا ہے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین۔ نماز جنازہ آج مورخہ 16 اکٹوبر 2024 بروز بدھ بعد نماز عصر مسجد مہتاب علی شاہ میں ادا کی جائیگی اور تدفین ان شاءاللہ متصل آبائی قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ ادارہ اعتبار نیوز شریک غم ہے اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس عطا فرمائے، اہل خانہ اور افراد خاندان کو صبر عطا فرمائے، آمین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے