कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خاتون برازیلی فٹبال کیتھلین نے اسلام قبول کرلیا

ریاض:20؍فروری:برازیل کی مشہور فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا۔ سعودی فٹبال کلب النصر نے انسٹاگرام پر ان ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں لکھا ہے کہ یہ کیتھلین کی زندگی کا ایک خاص لمحہ ہے کیونکہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے ، ہم ان کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔کیتھلین نے خود بھی کہا ہے کہ زندگی کا جو تحفہ مجھے ملا ہے اس کی قدر کرتی ہوں۔ ان کی جاری کردہ تصویروں میں انہیں مسجد الحرام میں اور زائرین کو کھجوریں پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ النصر کلب کا حصہ ہونے کے سبب دو برس سے سعودی عرب میں ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے