कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حمیز شمشیر شیخ نےپہلا روزہ مکمل کیا

شولاپور:23؍فروری ( راست) ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور کی 6 سالہ معصوم طالب علم حمیز شمشیر شیخ نے اپنا پہلا روزہ مکمل کرلیا ہے۔چلچلاتی دھوپ میں پیاس سے گلا خشک ہو رہا ہے لیکن اللہ سے محبت کا تقاضہ دیکھیئے اس معصوم بچے نے اپنی محبت کا ثبوت روزہ سے پیش کیا۔ایسے والدین جو اپنے بچوں کو اللہ اور رسول ﷺکی اطاعت کرانے کی کوشش کرتے ہیں وہ والدین باعث فخر ہیں۔اس بچے کو والدین، رشتہ دار اور ادارے کے چیئرمین جناب محبوب تامبولی سر نے خصوصی مبارکباد پیش کی اور صدر مدرس جناب اشفاق احمد ساتکھیڑ سر ، اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات نے مبارک باد پیش کی۔ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور ہر سال بچوں میں رمضان المبارک میں روزہ، عبادات کو لے کر ذہن سازی کرتا ہے اور انعامات سا نوازتا ہے تاکہ ہمارے قوم کے بچے دین کی طرف راغب ہوں۔ اللہ ہماری ان کوششوں کو قبول فرمائے آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے