कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حمدہ فاطمہ کا پہلا روزہ

ناندیڑ:9؍مارچ ( راست) حمدہ فاطمہ بنت عبدالشافع نے 9 مارچ کو آٹھ سال کی عمر میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ اس بابرکت موقع پر خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دادا محترم عبدالشکور صاحب اور نانا عبدالشکیل صاحب و دادی، نانی نے خصوصی دعائیں دیں کہ اللہ تعالیٰ حمدہ فاطمہ کو دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائے اور ہمیشہ استقامت نصیب کرے۔ گھر کے بزرگوں نے اس موقع پر محبت و شفقت کا اظہار کیا اور ننھی روزہ دار کی حوصلہ افزائی کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے