किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حماس کیلئے دہشت گرد کا لفظ استعمال نہ کیا جائے، وائس آف امریکہ

واشنگٹن:۳؍دسمبر:امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے دہشت گردکا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وائس آف امریکہ کے ایک ایڈیٹر کی جانب سے اپنے اسٹاف کو ای میل کے ذریعے تاکید کی گئی ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کی کوریج کے دوران حماس کیلئے دہشت گرد کا لفظ استعمال کرنے سے اجتناب کیا جائے۔خبر کے مطابق اپنی ای میل میں امریکی نشریاتی ادارے کے ایڈیٹر نے اسٹاف کو خبردار کیا کہ وائس آف امریکہ کی کوریج میں حماس کیلئے دہشت گرد کا لفظ استعمال کرنے پر امریکی قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ادارے کے تمام اسٹاف کو بھیجی گئی اس ای میل میں سب کو پابند کیا گیا ہے کہ آئندہ وائس آف امریکہ کی کوریج میں حماس کیلئے دہشت گرد کا لفظ استعمال نہیں کیا جائے گا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے