कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: حج تربیتی کیمپ برائے مرد حضرات

ناندیڑ:(پریس ریلیز)8؍اپریل: اہلیان مسجد قباءناندیڑ کے بموجب عازمین حج کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے ایک منفرد حج کیمپ کا انعقاد کیاجاتارہاہے جس میں عملی طورپر حاجیوں کی تربیت کی جاتی ہے۔ اس سال یہ کیمپ بروز جمعرات ۱۰؍اپریل کو بمقام مسجد قباء دیگلورناکہ میں ہوگا۔ مستورات کو نہ لائیں۔ مرد حضرات کو مستورات کاحج بھی سمجھایاجائے گا۔ اس کیمپ کا وقت صبح ۱۰ بجے تا ۴بجے رہے گا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے