किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حافظ محمد عادل محمد اصغر کی شاندار کامیابی

ناندیڑ:13؍مئی ( راست)الرضوان انگلش اسکول کے طالب علمحافظ محمد عادل محمد اصغر نے مہاراشٹرا اسٹیٹ بورڈ کے تحت منعقدہدسویں جماعت (SSC) امتحانات 2025میں % 89.40 نمبرات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔یہ بات بھی نہایت قابلِ ذکر ہے کہ محمد عادل نے صرف ساتویں جماعت میں ہی قرآنِ مجید مکمل حفظ کر لیا تھا،اور اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم میں بھی نمایاں رہے ہیں۔یہ کامیابی اللہ رب العزت کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی، اور خود عادل کی محنت و لگن کا نتیجہ ہے۔ہم ربّ کریم سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمارے بیٹے کو دین و دنیا میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، علمِ نافع، عمرِ با برکت، اور والدین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔آمین یا ربّ العالمین

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے