कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حاشر خان کا پہلا روزہ

پربھنی :14مارچ (ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) نظام خان صاحب کے پوتے ۔ تراب الحق اُردو پرائمری اسکول بوری کے ٹیچر فہیم خان کے صاحبزادے حاشر خان نے آج بروز جمعہ 14 مارچ کو اپنے زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ چلچلاتی دھوپ اور کم عمری میں روزہ رکھے جانے پردادا نظام خان ، تایا فیروز خان ، چچا رحیم خان،کریم خان،اور سمیع خان سمیت نانا، اور تمام رشتہِ دار دوست احباب کی جانب سے معصوم روزہ دار ہاشر خان کو مبارکباد پیش کی گئی ۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے،اللہ تعالیٰ اس ننھے روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے