कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

جویریہ فاطمہ عرف عائشہ کا پہلا روزہ، اہلِ خانہ کی جانب سے مبارکباد

ناندیڑ:4؍مارچ (راست) جویریہ فاطمہ عرف عائشہ بنت محمد ذاکرالدین صدیقی، عمر 8 سال، نے آج ماہِ رمضان المبارک کا اپنا پہلا روزہ رکھا۔ اس خوشی کے موقع پر گھر میں روحانی مسرت اور شکرگزاری کا ماحول دیکھا گیا۔ان کے دادا ناظم الدین صدیقی اور چچا محمد شاکرالدین صدیقی (کلرک، قریشیہ ہائی اسکول ناندیڑ) نے ننھی روزہ دار کو مبارکباد پیش کی۔ اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب کی جانب سے بھی ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں پیش کی گئیں۔اللہ تعالیٰ جویریہ فاطمہ عرف عائشہ کو صحت و عافیت عطا فرمائے، دین پر ثابت قدم رکھے اور دونوں جہاں کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے