किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

جواہر العلوم اُردو جونیئر کالج کنوٹ کے بارہویں کے شاندار نتائج

کنوٹ:7؍مئی ( محمد اکرم چوہان) بارہویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گئے ہیں ،کنوٹ میں واقع جواہر العلوم اُردو جونیئر کالج کا اس سال کانتیجہ %95 رہا۔کل 42 طلباء میں سے 40 طلباء نے امتحان پاس کیا۔ملیکہ شہابُ الدین چوہان نے %75.33 مارکس حاصل کر اسکول میں اول مقام حاصل کیا،رومانہ مہرین عبدالرفيق نے %72.83 مارکس حاصل کیے،ثانیہ شیخ رئیس الدین نے%72.17 مارکس حاصل کیے،سمیرا شیخ نعیم نے %71 حاصل کیے،طوبیٰ شیخ شفیع نے %70.67 مارکس حاصل کیے،صدف الماس ستار کھچی نے %67 مارکس لےکر نمایاں کامیابی حاصل کی ۔واضع ہوکہ اس ادارہ نے 2024 کے بارہویں کے امتحان میں بھی اس ادارہ کا %83 رزلٹ آیا تھا۔طلباء کی اس کامیابی پر سوسائٹی کے صدر حاجی عیسیٰ خان،نائب صدر ڈاکٹر حاجی عثمان صاحب،پرنسپل اسماء خاتون کے علاوہ شمیم ٹیچر،عشرت سر،ابراہیم سر،عمران سر،سبحان سر وغیرہ نے کامیاب طلباء کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے