किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

جواہرالعلوم اردو ہائی اسکول و جونیر کالج کے دسویں جماعت کے شاندار نتائج

کنوٹ:30 مئی(اکرم چو ہان)دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے،کنوٹ میں واقع جواہرالعلوم اردو اسکول و جونیر کالج کے اس سال میں بہترین نتائج آئے ہیں ۔اس اسکول کا نتیجہ 82.70 ٪ رہا ۔اس اسکول کی طالبہ زئشا عبدالمجیب نے 91.40٪ نے مارکس حاصل کر اسکول میں پہلا مقام حاصل کیا،وہیں عائشہ عافیہ شیخ رفیق نے 89.40٪لیکر اسکول میں دوسرا مقام حاصل کیا،اور تہنیت شیخ ضمیر نے 89٪ لیکر تیسرا مقام حاصل کیا،وہیں عربیہ نے 88٪ ،زوہا نے 88٪،زنیرہ نے 86٪ ،کیف گوڈ نے 86٪،ضیاء فاطمہ نے 80٪ زمام بیگ نے 86٪ مارکس حاصل کیے،کل 133 طلباء میں سے 28 طلباء ڈسٹینکشن ،42 طلباء فرسٹ کلاس،سیکنڈ کلاس میں 32 طلباء پاس ہوئے ہے اسکول انتظامیہ کی جانب سے سبھی طلباء کو مبارکباد دی گئی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے