किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

"جامعة المدينة” کے "حجاب کوئيز” میں پانگل اسکول کی نکہت باغبان کو ترغیبی انعام

شولاپور:3؍اپریل(شیخ آفرین) اورنگ آباد کی خواتین و طالبات کی دینی تعلیم وتربیت کے مرکز "جامعة المدينه” کی جانب سے "”حجاب كوئز”” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں "ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور کی ہونہار طالبہ ‘مسماة نکہت حسن باغبان’ نے ترغیبی انعام حاصل کیا۔
نکہت حسن باغبان’ کی اس کامیابی پر مدرسہ ہذا کے پرنسیپل ڈاکٹر ہارون رشید احمد صاحب باغبان ، معاون صدر مدرسہ ڈاکٹر ثریا پروین جاگیردار ، مُحمّد علی شیخ ، فوزیہ شیخ، ریاض سیّد ، ذاکر شاہ پورے ، فرزانہ نداف ، دِیگر اسٹاف ، طلباء و طالبات اور سرپرست حضرات نے اس طالبہ کو مبارک باد پیش کی ۔ واضح ہو کہ نکہت حسن باغبان ایک ڈراما فنکار ، ایک کھلاڑی اور ایک ذہین اور محنتی طالبہ ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے