कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

تلاش گمشدہ : سفیان ولد ارشاد

پربھنی: 5؍اپریل ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) سفیان ولد ارشاد یہ لڑکا مورخہ 04/ اپریل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ سے دھار روڈ پربھنی اس مقام سے لاپتہ ہوا ہے ، والدین ،اہل خانہ اس بچے کے اچانک لاپتہ ہو جانے سے بہت پریشان ہیں ۔ قارئین سے عاجزانہ التماس ہے اس بچے کی تلاش میں والدین کی مدد کریں اور یہ معصوم بچہ جہاں کہیں نظر آئے( 8379034898 ) اس موبائل نمبر پر رابطہ کریں ۔ والدین و اہل خانہ بھی آپ سے اس بچے کی تلاش کی خصوصی گزارش کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ جلد سے جلد اس بچے کو والدین و اہل خانہ سے ملا دے آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے