कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بھارت رتن سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر پیش کی گئی خراج عقیدت

ملکاپور: 22/ اگست ( محمد احسان سر ) موصولہ اطلاع کے مطابق ملکاپور شہر اور تعلقہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے و ملکاپور شہر کانگریس کمیٹی کے صدر حاجی رئیسخان جمعدار اور تعلقہ صدر انیل بھارمبے کے زیر انتطام و رہنمائی میں سدبھاؤنا دیوس کے طور پر بروز بدھ 20 اگست 2025 کو بھارت کے سابق وزیر اعظم، بھارت رتن آنجہانی راجیو جی گاندھی کی یوم پیدائش پر منایا گیا. پروگرام خراج عقیدت ہوتاتما اسمارک تحصیل چوک ملکاپور میں صبح 10.30 بجے منعقد کیا گیا. اس موقع پر کانگریس کے سینئرلیڈر حاجی رشید خان جمعدار، شیام بھاؤ راٹھی، عطاالرحمن جمعدار سر، شعبہ اقلیت کے ضلع ناںٔب صدر حاجی عثمان ماسٹر، ایڈوکیٹ جاوید قریشی ، یوسف خان ، راجو پاٹل، راجیندر واڈیکر، سوپن راؤ شیلکر، ڈاکٹر سلیم قریشی، پرمود دادا آوسرمول، مسز منگلتائی سبھاش راؤ پاٹل، انیل گاندھی، سوہاس چورے، بنڈو بھاؤ چودھری، روہن دیشمکھ، ذاکر میمن، تشار پاٹل، شعیب لالہ ، گریش دیشمکھ، اشوک مراٹھے، انیل مندوکار، واجد خان پترکار، عظمت خان جمعدار، ونے کالے، فیروز افسر خان، انیل تندوڑکر، راجیش گجر، اشرف پینٹر، وِجُو باپپا نرمل، نیلیش جھامرے ، سلیم ملنگ قریشی، شیرخان، سید مصیب قریشی، گلاب خان، محمود خان، زبیر تور، ایوب شاہ عبدل شاہ، شیخ ناظم راجہ، اسلم خان ، جاوید خان ، دلیپ گولی والے ، رؤف سیٹھ سمیت کانگریس کے دیگر عہدیداران اور کارکنان موجود تھے۔ پروگرام کا اہتمام و انتظام ملکاپور شہر کانگریس کمیٹی کے صدر حاجی رئیس خان جمعدار اور ملکاپور تعلقہ کانگریس کمیٹی کے صدر انل بھارمبے نے سراہنیہ و نہایت ہی فنی طریقہ کار سے منعقد کیا.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے