कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بھائےگاؤں کے ہنومان مندر کے ہال کے لیے ایم ایل اے فنڈ سے 10 لاکھ روپئے کے کام کا آج رکن اسمبلی بونڈھارکر کے ہاتھوں افتتاح

ناندیڑ:17؍اگست ( شیخ عمران ) ناندیڑ حلقہ جنوب کے رکن اسمبلی آنندراؤ تیڑکے بونڈارکر نے ناندیڑ شہر کے قریب میں واقع بھائے گاؤں میں ہنومان مندر میں ہال کے لئے ان کے فنڈ میں سے 10 لاکھ روپے ہال بنانے کے لئے دیا ۔آج بروز اتوار، مورخہ 17 اگست 2025 کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے قریب، ناندیڑ حلقہ جنوب کے رکن اسمبلی آنندراؤ تیڑکے بونڈارکر نے بھائےگاؤں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائےگاؤں میں واقع ہنومان مندر کے ہال کے لیے میرے ایم ایل اے مقامی ترقیاتی فنڈ سے 10 لاکھ روپے کی رقم مہیا کی گئی ہے۔اسی کام کا آج میرے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ہے اس موقع پر بھائے گاؤں کے مقامی افراد بھی موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے