कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

برین عرشہ نے روزہ رکھا

بلڈھانہ ۲۶ فروری (نمائندہ) : مہرہ خورد کی ننھی طالبہ برین عرشہ محمد عتیق الرحمٰن نے اس رمضان المبارک میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ برین عرشہ نے بڑے ذوق و شوق سے سحری کی اور دن بھر بھوک و پیاس کی شدت برداشت کرکے اپنا روزہ مکمل کرتے ہوئے سب کو حیرت انگیز خوشی سے دوچار کر دیا۔ برین عرشہ کے لیے ان کے مکان پر روزہ رکھائی کی تقریب منعقد کی گئی اور خصوصی افطار ترتیب دیا گیا۔ برین عرشہ کی روزہ رکھائی پر ان کے والدین، خاندان و محلے کے بزرگوں، اساتذہ وغیرہ نے انہیں مبارکباد دی اور اپنی دعاؤں اور تحفوں سے نوازا۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی برین عرشہ کو ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتا ہےاور ان کی سلامتی و روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے