किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

برائٹ اسٹار اسکول میں یوم جمہوریہ کا شاندار انعقاد

پربھنی :28؍جنوری ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) برائٹ اسٹار انگلش اسکول، پربھنی میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر اسکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور تقاریر پیش کیے۔اس تقریب کے مہمان خصوصی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ عادل چاؤس اور ٹیکس کنسلٹنٹ مصعب قادری تھے، جنہوں نے اپنے خطاب میں یوم جمہوریہ کی اہمیت اور دستورِ ہند کے بنیادی اصولوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے طلبہ کو محنت اور ایمانداری کے ساتھ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے اور استاد اور والدین کی عزت اور احترام کرنے کی بھی تلقین کی۔اس موقع پر برائٹ اسٹار اسکول کے ڈائریکٹر جناب فیضان مجاہد قادری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے