किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بتی گُل احتجاج:کنوٹ شہر میں ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا

کنوٹ :یکم؍مئی(اکرم چوہان)آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل کا کنوٹ شہر میں ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا ہے،وقف قانون میں ترمیمات کے خلاف مُسلم پرسنل لاء بورڈ کی بتی گُل مہم کے تحت کنوٹ شہر کاروباریوں،دوکاندارو اور تاجروں نے رات 9:00 بجے سے 9:15 تک اپنی لائٹیں بند رکھ کر اس مہم کو تائید دی۔شہر میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنے گھروں کی لائٹ بند رکھ کر وقف قانون میں ترمیم کرنے کی سرکار سے گذارش کی ہے۔وہیں اس بتی گُل مہم میں بڑے پیمانے پر کنوٹ کی عوام نے حصہ لیا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے