कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

باغبان جمعیت شولاپور کے طالب علموں کا جلسہ تہنیت

شولاپور :5؍جون ( شیخ آفرین) باغبان جمعیت شولاپور اور ادارہ ہذا کے زیرِ انصرام چلنے والی ایجُوکیشن کمیٹی کی جانب سے امسال دسویں ، بارہویں ، ڈگری اور ڈپلومہ وغیرہ امتحانات میں کامیاب ہونے والے باغبان برادری کے تمام طالب علموں کا تہنیتی جلسہ جلد ہی منعقد ہونے جا رہا ہے ۔ اسلئے باغبان جمعیت کے تمام حضرات ، اپنے بچّوں اور بچّیوں کی مارک لسٹ پر اپنا موبائل نمبر لکھ کر باغبان جمعیت آفس (منگل بازار ، زینت السلام مسجد کے قریب) میں دے دیں یا ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران کےواٹسپ پربھیج دیں۔
ڈاکٹر ایم اے دلال سر۔ 9422644693 ، ( صدر ، باغبان جمعیت شولاپور شہر اور رُکن ایجوکیشن کمیٹی) –
الحاج مشتاق احمد چودھری صاحب (نائب صدر ، باغبان جمعیت اور رُکن ایجوکیشن کمیٹی شولاپور)
ڈاکٹر ہارون رشید باغبان سر۔ 9890067765 (صدر باغبان جماعت ایجوکیشن کمیٹی اور رُکن باغبان جماعت) ،
الطاف بھائی لیمبو والے 9422065727 ( نائب صدر ، باغبان جماعت ، رکن ایجوکیشن کمیٹی) ،
مشتاق باغبان انجیر صاحب 9049995351 (رکن ، باغبان جماعت اور ایجوکیشن کمیٹی)،
جناب اشفاق باغبان صاحب (رکن ، باغبان جماعت اور ایجوکیشن کمیٹی)،
ایڈوکیٹ امیر باغبان صاحب 7620003523
(رکن ، باغبان جماعت اور ایجوکیشن کمیٹی)

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے