कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ایڈیٹر ارشاد قریشی اور احباب کی سولاپور امد پر پرتباک استقبال

سولاپور:22؍دسمبر (اقبال باغبان): انڈین یوتھ اسو سی ایشن سولاپور،اکھیل بھارتیہ اردو مراٹھی ساہتیہ پریشد سولاپور اور ہفت روزہ قاصد سولاپور کی جانب سے۔ اورنگ آباد سے سولاپور تشریف لائے ایڈیٹر ارشاد قریشی، چودھری سراج قریشی، چودھری آصف قریشی، چودھری امتیاز قریشی، حفیظ قریشی، اسمعیل قریشی کا ایوب نلامندو، مظہر الوڑی، مبارک شیخ، جعفر بانگی اور صدائے مہاراشٹر کے مدیر پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیع چوبدار نے شال اور بکے دے کر استقبال کیا گیا۔ ایوب نلامندو کی جانب سے سبھی مہمانان کو قاصد کلینڈر بطور تحفہ دیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیٹر ارشاد نے حالات حاضرہ پر اظہار خیال کیا اور مستقبل میں مسلمانوں کے حکمت علمی پر بات کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے