किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ایف ایم کے اُردو ہائی اسکول پھلمبری کا نتیجہ%97 فیصد

پھلمبری :13؍مئی( سید عبدالقدوس علی )مجیب ملتانی ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری فقیر محمد خان اردو ہائی اسکول پھلمبری کا دہم جماعت کا نتیجہ %97 فیصد رہا۔ ایف ایم کے اردو ہائی اسکول پھلمبری میں اول شیخ ندیم خالق %81.20 دوم پٹھان ادیبہ فیروز %78، سوم مقام قاضی آشنہ فردوس معین الدین %73.30، چوتھا مقام صدیقی زونیہ فاطمہ سمین الدّین %72.80 ،پانچواں مقام سیّد مصباح انوار %72.20 ،چھٹا مقام عائشہ وسیم خان %70 فیصد نمبرات لیکر اپنا مقام حاصل کیاـ۔اسی طرح الیشہ انوار پٹیل،الطاف شیخ نعیم، قاضی روزینہ ظہیر ،نبیلہ صغیر قریشی ، ثانیہ انیس ،صوفیہ رشید پٹیل چشتی زید شمش الدین ،شعیب اعجازشاہ، جنید قاسم،سعید اسد نے ، امتیازی نمبرات حاصل کئے۔تمام ہی طلبہ و طالبات کی امتیازی کامیابی پر سوسائٹی کے صدر خان مجیب ملتانی نے مبارکباد پیش کی اور مستقبل مین نیک خواہشات کا اظہار کیاـ۔ طلبہ و طالبات کو سوسائٹی کے انتظامی نگراں خان عبدالستار سر کے ساتھ ہائی اسکول کی صدر معلمہ ثریا بانو، دہم جماعت کے انچارج عمر مختارسر ،عبدالقدوس سر، ،ماجد خان سر ، عرفان سر، عبدالرزاق سر،صدیقی انورسر ،قادری ندیم احمد،خان تبسم بیگم، خان کوثر بیگم، فرزانہ بیگم، نسرین بیگم،صدف انجم، نفیس پروین نے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے