कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ایرانی قوم خالی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، لاریجانی کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل

تہران:11؍مارچ:ایران کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق ایک تازہ سخت بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی قوم خالی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والی نہیں۔امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ اگر تہران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکی، تو ایران کو بیس گنا زیادہ سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔لاریجانی نے منگل کے روز ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا، ایران کی قربانی دینے والی قوم آپ کی خالی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی۔ حتی کہ آپ سے بڑے بھی ایران کو ختم نہیں کر سکے۔ محتاط رہیں کہ کہیں خود ختم نہ ہو جائیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے