कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

انقلابِ اسلامی کی نوید اور علمِ اہلِ بیتؑ کی روشنی میں سجی محفلِ سماں

اورنگ آباد:21؍فروری (افراء خان تسکین)7فروری کی شام محفل سماں میں ڈاکٹر ضیائی نیا صاحب نے شرکت کی اور محفل سے لطف اندوز ہوتے ہوئے انسان شناسی اورعلم اہلِ بیت سے متعلق بہترین رہنمائی فرمائی۔ اس محفل سے جماعت اسلامی کے رہنما محترم جناب ڈاکٹر محمد واجد قادری صاحب نے بھی اپنے نظریات پیش کئے ۔ انھوں نے کہا کہ آئندہ آنے والی صدی انقلاب اسلامی کی ہوگی اور وہ انقلاب ایران سے شروع ہوگا انشاءاللہ ۔ اس پر تمام افراد محفل نے داد تحسین پیش کیا ۔فارسی میں قوالی کی محفل کے بعد نذر وطعام پر محفل گا اختتام ہوا ۔میثم فاؤنڈیشن بھڑکل گیٹ کے صدر شیخ زبیر الحسینی نے تمام مدعوین و منتظمین کا شکریہ ادا کیا ۔ یہ محفل فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منعقد کی گئی تھی ۔ حسین زیدی شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ممبر و انجمن خادم المعصومین اورنگ آباد مہاراشٹر کی صدارت میں یہ محفل منعقد ہوئی ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے