किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

انجمن ہائی اسکول وجونیئر کالج جنیر میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر طالب علموں کی استقبالیہ تقریب

جنیر :18؍جنوری ( نامہ نگار) انجمن ہائی اسکول وجونیئر کالج جنیر میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر طالب علموں کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریب کی صدارت انجمن اتحاد وترقی ٹرسٹ کے سیکریٹری الحاج انیس پیٹل صاحب کے ہاتھوںسے اساتذہ کو گل پیش کیا گیا ۔ اپنےخیال کا اظہار کرتے ہوئے انیس پٹیل صاحب نے تعلیمی معیاری کوبڑھانے کی تجاوز پیش کی ساتھ ہی نئے کارگزار ہیڈماسڑ انتخاب احمد سر کو ادارے کے صدر شکیل شیخ صاحب حاجی انیس پٹیل صاحب حاجی مرزا قدوس بیگ صاحب کے ہاتھوں گل دستہ دے کر مبارک باد پیش کی ساتھ ہی نئ تقرر کردہ معلمہ ثناء سالم شیخ مس کا بھی استقبال کیا گیا ۔ سمرگ شیکشا ابھیان کے تحت ادارے کے ٹرسٹیان کے ہاتھوں طلبہ کو کتابوں اور پنسل ٹافی دی گئی ، گل برساکر ان کا استقبال کیا گیا، اس تقریب میں ادارے کے ٹرسٹی سراج الدین صاحب، سعید پٹیل صاحب ، ساجد شیخ فحاد انصاری ، اسکول معلم ماجد سر ،رضوانہ مس ،فیروزہ مس ،سرفراز سر ، نیلوفرمس زبیدہ مس ، فائق توصیف موجود تھے ، آخر مہمانوں شکریہ انتخاب سر نے کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے