किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

امراوتی، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفیسر نیلیما ٹاکے کے بھائی گنیش ٹاکے کی منعقد ہوئی پروقار شادی کی تقریب

ملکاپور: 28/جون ( محمد احسان سر ) موصولہ اطلاع کے مطابق مہاراشٹر کے امراوتی ضلع کے کارجو و کارعظیم کار شخصیت مشہور پریکٹیشنر اور انٹرپرائزنگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفیسر امراوتی اور مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری و ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کی صدر محترمہ نیلیما ٹاکے (گلہانے) ان کے لاڈلے بھائی اور ایجوکیشن آفیسر سچین گلہانے سر کے سالے شری گنیش ٹاکے کی شادی کی پروقار تقریب 28.6.2025 کو صبح 10.45 بجے، شیوتیرتھ لان اینڈ ریزورٹ، کارنجہ لاڈ ضلع واشیم میں اختتام پذیر ہوئی۔ شادی کی اس پروقار و عظیم الشان تقریب میں کارنجہ لاڈ کے مشہور و معروف وکیل ایڈوکیٹ جنید ایم خان اور امراوتی کے مشہور و معروف وکیل ایڈوکیٹ پرویز ایم خان نے شرکت کی اور دولہا ، دلہن کو ان کے اہل خانہ سمیت تمام کو مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل اور خوشگوار و خوشحال زندگی کے لئے نیک خواہشات پیش کی۔

 

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے