कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

الکریم ہائی اسکول میں حلال کمائی پروگرام کا انعقاد

پربھنی:22؍جنوری ( بذریعہ محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار) مورخہ 22جنوری 2025 بروز بدھ الکریم ہائی اسکول مدینہ نگر پربھنی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر تعلیمی ہفتہ کے تیسرے دن حلال کمائی کا پروگرام رکھا گیا جس میں صدر محترم الحاج محترم اکبر علی خان صاحب (صدر فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی )، محترم الحاج رفعت علی خان صاحب (رکن فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی )، محترم الحاج محمد ثنا اللہ خان سر ( رکن فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی) پرنسپل فاطمہ ہائی اسکول و جونیئر کالج ، محترم الحاج محمد صفی اللہ خان سر ( نگران کار جمیع فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی ) ، طالعہ پٹیل میڈم (لیکچر ا ر شمس سا ئنس کالج)، کے ساتھ ساتھ الکریم ہائی اسکول کے صدر مدرس محترم عبدا لرزاق سر کی بھی شرکت رہی -فاطمہ کالج کے پرنسپل ثنا اللہ خان سر نے اساتذہ و طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ حلال کمائی کا یہ پروگرام بچوں میں رزق حلال کس طرح کمایا جائے، اس بات کی جانب بچوں کو توجہ دلانے کا اہم ترین ذریعہ ہے، اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں الکریم ہائی اسکول کے تمام تر اساتذہ نے نمایا ں کردار ادا کیا –

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے