किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

الفیض فاؤنڈیشن جلگاؤں کے زیر اہتمام مشن آئی اے ایس مقابلہ میں سا میہ فیروز چوہان کی نمایاں کامیابی

ناندیڑ :27؍نومبر ( اکرم چوہان ) الفیض فاؤنڈیشن جلگاؤں کے زیرِ اہتمام مہاراشٹرا اردو سکول کمپیٹیٹو پری پاریٹری امتحان کے تحت اکوٹ فائل میں واقع ملت تعلیمی کیمپس میں مشن یو پی ایس سی کے داخلہ امتحان میں کُل 90 طلباء نے حصہ لیا۔ جس میں شیواجی کالج اکولہ کو بارہویں جماعت کے ہونہار طالبہ سامیہ فیروز چوہان نے فرسٹ ڈویژن سے (اکولہ ڈسٹرکٹ) میں نمایاں کامیابی حاصل کی جنہیں الفیض فائونڈیشن کی طرف سے اسکول بیگ، آفس فائل اور کمپاس باکس اور سر ٹیفکیٹ دے کر انعام سے نوازا گیا۔ سامیہ چوہان کی اس کامیابی پر شیواجی کالج کے پرنسپل،اساتذہ کے علاوہ دوست،رشتےدار عزیز و اقارب نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے نیک مستقبل کے لیے دعائیں دیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے