कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

الفلاح ہاٸی اسکول حاجی باپو روڈ ٗ ملاڈ ٗ ممبٸ کا ایس ایس سی بورڈ امتحان میں %100 نتیجہ

ممبئی:13؍مئی(راست) الفلاح ہاٸی اسکول حاجی باپو روڈ ٗ ملاڈ ٗ (مشرق )ممبٸ کا ایس ایس سی بورڈ امتحان 25-2024 میں %100 نتیجہ رہا۔ الفلاح اسکول میں دہم جماعت کے طلبہ پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔سیمی انگلش کی سہولت دستیاب ہے۔ اور تجربہ کار و ماہر اساتذہ طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لیے مستقل جدوجہد کرتے ہیں۔ ہر مضمون کے لیے ماہرین کے ذریعے خصوصی لیکچرس منعقد کیے جاتے ہیں۔ ٹسٹ سیریز کے زریعے طلبہ کو بورڈ امتحان کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ الفلاح ہاٸی اسکول میں انصاری عاٸشہ فیاض احمد نے % 60. 90 مارکس حاصل کرکے اوّل مقام حاصل کیا۔صدیقی انیق احمد اکرام نے%00. 90 مارکس حاصل کرکے دوسرا مقام حاصل کیا۔ ساتھ ہی قریشی رقیہ خاتون محمد علی نے بھی 00. 90فیصد ماکس حاصل کر کے دوسرا مقام حاصل کیا۔پٹیل خدیجہ زبیر احمد نے %80. 88 مارکس حاصل کر کے تیسرا مقام حاصل کیا۔ لکڑے یٰسین نوشاد نے 20. 84 فیصد مارکس حاصل کرکے چوتھا مقام حاصل کیا۔ خان شیبہ ریاض احمد نے بھی 20. 84 فیصد مارکس حاصل کرکے چوتھا مقام حاصل کیا۔ اس پر مسرّت موقعہ پر الفلاح ہاٸی اسکول کے پرنسپل جناب محمد طاھر شاہ صاحب نے طلبا و طالبات اور اساتذہ اکرام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اور نیک تمنّاٶں کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے