कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

الحمدان ٹورس اینڈ ٹرویلز کا رمضان کا عمرہ کا قافلہ روانہ

ناندیڑ:15؍فروری(راست)،رمضان کے مقدّس مہینے کیلئے الحمدان ٹورس اینڈ ٹراولز ناندیڑ کا 46 رکنی قافلہ حیدرآباد سے جدہ کے لیے روانہ ہوا۔بذریعہ حیدرآباد سے سعودی ایئرلائن سے ڈائریکٹ فلائیٹ کے ذریعے یہ قافلہ جدہ سے مکّہ پہنچے گا،اس ٹور کی خاص بات ہےکہ اس میں خواتین کی رہنمائی کے لیے لیڈی گارڈ بھی ساتھ ہوتی ہے جو اس مقدس سفر میں خواتین کی رہنمائی کرتی ہے۔حیدرآباد ایئرپورٹ پر اس قافلہ کو ایڈوکیٹ ایم زیڈ صدّیقی صاحب کی جانب سے مبارکباد دی گئی،اس قافلہ میں کنوٹ کے سینیئر صحافی شکیل بڈ گجر ،حاجی حبیب چوہان,بابا بھائی ،صحافی اکرم چوہان وغیرہ شامل ہیں۔اس ٹور کے پروپرائیٹر فہیم بھائی نے سبھی کا شُکریہ ادا کیا ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے