कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ:الحاج عبد الصمد صاحب کا انتقال

ناندیڑ:10؍جولائی : انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ تجوید القرآن گاڑے گاؤں روڈ ناندیڑ مہاراشٹر کے ناظم حضرت قاری اسعد صاحب کے والد محترم الحاج عبد الصمد صاحب کا ابھی قبل از عشاء (10 جولائی کو ) انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ 11 جولائی بروز جمعرات کو صبح 10 بجے کربلا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے