कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

الحاج عبد الستار فاروقی کا انتقال پُر ملال

ناندیڑ:11؍اگست ( راست) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبدالرحمٰن فاروقی سر ( معلّم ضلع پریشد اسکول جولا پانچال ہنگولی) اور عطاالرحمان فاروقی سر (ضلع پریشد اسکول کرندہ ہنگولی) ، مجیب الرحمٰن فاروقی ( معلّم اُردو اسکول عثمان شاہی مل ، ناندیڑ)اِنکے والد صاحب محترم الحاج عبدالستار ولد عبد القادر فاروقی صاحب ساکن نزد مسجدِ غنی پورہ ہتائی ،کاطویل علالت کے بعد آج صبح انتقال ہو چکا ہے ۔انّاللّہ و انا الیہ راجعون۔مرحوم بہت ہی ملنسار اور مشفق طبیعت کے مالک تھے ۔بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے ، جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔نمازِ جنازہ آج 11 اگست بروز اتوار بعد نمازِ ظہر گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔ انشاءاللہ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے