कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اقراء سیمی انگلش اسکول میں ہالیڈے بُک اور یومِ آزادی انعامات کی پُروقار تقریب

پربھنی:15؍اگست ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) اقراء سیمی انگلش اسکول، معصوم کالونی، پربھنی میں ایک شاندار تقریب میں اُن طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا جنہوں نے گزشتہ سال اپنی ہالیڈے بُک بہترین انداز میں مکمل کی، ساتھ ہی یومِ آزادی تقریری مقابلے کے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو بھی میڈلز اور اسناد پیش کی گئیں۔اس موقع پر اسکول کے سیکریٹری حاجی سید مجاہد علی سر نے انعامات تقسیم کیے اور محنت، کامیابی اور حب الوطنی کے حوالے سے پُراثر نصیحتیں کیں۔ تقریب کے انعقاد میں انچارج راحیلہ میم کے ساتھ سلمیٰ میم، صباء میم، مسکان میم، جویریہ میم، شیبا میم، خنساء میم، مہرین میم، شائستہ میم، شرمین میم، فریحین میم اور ارمان سر سمیت تمام اساتذہ نے اہم کردار ادا کیا۔

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے