कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اقراء اسکول میں تعلیمی سیر کا انعقاد طلبہ کو قدرتی ماحول سے سیکھنے کا موقع

پربھنی:10؍جنوری ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )ثناء ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام چلنے والا شہر کا مشہور تعلیمی ادارہ اقراء اردو پرائمری اسکول تراب الحق نگر درگا روڈ پر بھنی۔اقراء اسکول نے اپنے طلباء کے لیے ایک تعلیمی سیر کا انعقاد کیا جس کا مقصد طلباء کو عملی تجربہ فراہم کرنا تھا ۔تعلیمی سیر بتاریخ 09 جنوری بروز جمعرات بمقام گوپال اچاریہ گارڈن بسمت روڈ پر بھنی سیر کا آغازصبح نو بجے ہوا اور اس میں تقریبا 180 سے زائد طلباء نے حصہ لیا۔ اس تعلیمی سیر میں طلباء نے گارڈن کی سیر کی۔ تعلیمی سیر میں بچوں کو قدرتی ماحول سے سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا ۔ اس تعلیمی سیر میں طلباء نے اپنے اساتذہ کی رہنمائی میں مختلف گیمس کے ساتھ ساتھ مختلف طریقوں سے گارڈن کے ہر ایک حصے کا لطف اٹھایا۔اس تعلیمی سیر میں اسکول کی ہیڈ مسٹر یس کے ساتھ اسکول کے تمام اساتذہ نے اس تعلیمی سیر کو کامیاب بنایا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے