कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اقراء اردو اور سیمی انگلش پرائمری اسکول، صوبیدار نگر روڈ، پربھنی میں کینٹین ڈے کا انعقاد

پربھنی:16؍جنوری( بذریعہ ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) اقراء اردو اور سیمی انگلش پرائمری اسکول میں کینٹین ڈے کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سید مجاہد علی سر اور عشرت میڈم موجود تھیں۔ پروگرام کا افتتاح سید مجاہد علی سر کے دست مبارک سے ہوا۔اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد رئیس سر کی رہنمائی میں یہ پروگرام منعقد ہوا۔ دیگر اساتذہ نے بھی اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا، جن میں شامل ہیں: پرویز سر، ریحان سر ،شیخ ثنا میڈم، شگفتہ میڈم، صوفیہ میڈم، تحریم میڈم، حاجرہ میڈم کینٹین ڈے کی تیاریوں میں اساتذہ اور طلبہ نے انتھک محنت کی، جس کے باعث یہ پروگرام بہت کامیاب رہا۔ پروگرام کے دوران مہمانان نے بچوں کی محنت اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے