किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

افسانچہ :’’بتی گل‘‘

افسانچہ نگار:سعدیہ فاطمہ عبدالخالق، ناندیڑ

ہسپتال میں دادا جی کو کئی روز سے لگائی گئی آکسیجن آج کچھ دیر کے لئے نکال دی گئی تھی ، یہ خبر خاندان میں سبھی کو مل چکی تھی ، ڈاکٹر نے انھیں بات کرنے سے منع کیا تھا ، رات گھرکے افراد کے ساتھ دس سالہ لاڈلا گولو بھی اسپتال جا پہنچا اور چپکے سے ، دادا جی کے سرہانے بیٹھ کر اس نے سرگوشی کی ۔۔۔۔۔۔
دادا جی حیرت سے اسے دیکھنے لگے ، سامنے لگی دیوار گھڑی پر نظر پڑی ، تو آنکھوں کے اشارے سے گولو کو نزدیک کیا اور کان میں آہستہ سے کچھ کہنے کی کوشش کی گویا وہ الفاظ نہیں الوداع کہہ رہے ہو ،
تب گولو سمجھ گیا اور اس نے دادا جی کے حکم کی تعمیل کی ۔۔۔۔۔۔

اور’’بتی گل‘‘ کردی ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے