कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی ٹیچر انتقال کرگئے

میلبورن:12؍جنوری:ـافغانستان میں طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری جبرائیل عمر انتقال کرگئے۔طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 2022میں جبرائیل عمر کابل آگئے تھے جہاں وہ انگریزی کے استاد کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔افغان وزارت داخلہ نے آسٹریلوی استاد جبرائیل عمر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔واضح رہے کہ2019میں امریکہ کے کیون کنگ اور آسٹریلیا کے ٹیموتھی ویکس (جبرائیل عمر) کو طالبان نے انس حقانی سمیت 3قیدیوں کی رہائی کے بدلے چھوڑا تھا۔افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جبرائیل عمر آج کابل میں انتقال کر گئے اور وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے