कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اردھاپور میں اسکولی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدر کے طور پر شیخ رئیس جانی کا انتخاب

اردھاپور ـ:25؍اپریل ( شیخ زبیر) اردھاپور ضلع پریشد اسکول نئی آبادی میں اسکولی انتظامیہ نائب صدر کی حیثیت سے شیخ رئیس جانی کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ اس موقع پر شیخ رئیس جانی کو ان کے دوست و احباب نے دلی مبارک باد پیش کی ہے ، بالخصوص ایڈوکیٹ سید عمران، نامہ نگار شیخ زبیر، شیخ انور انجینئر، نامہ نگار شیخ وصیم، سیف اللہ خان مہاراشٹر میڈیکل، فیروز خان، شیخ خلیل ان تمام احباب کی جانب سے شیخ رئیس جانی کو نائب صدر بننے کی بنا پر گلہائے عقیدت پیش کی گئی اور بہتر کارکردگی کے لیے نیک خواہشات پیش کی گئی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے