कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آج مدرسہ مفتاح العلوم گوکندا کنوٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ جلسہ کا انعقاد

کنوٹ:10؍فروری (اکرم چوہان):-مدرسہ مفتاح العلوم گوکندا کنوٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ جلسہ و مجلسِ ختم القرآن دستار بندی کا انعقاد آج 10 فروری بروز پیر بعد نمازِ عشاء کو احاطہ مدرسہ گوکُندا میں کیا گیا ہے۔اس جلسے میںتکمیلِ حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب حفاظ کرام کی دستار بندی کی جائے گی،وہیں اس جلسہ میں مفتی ساجد صاحب کا خصو صی خطاب ہوگا ۔کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی گئی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے