किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آج بعد نمازِ عشاء مسجد قباءمیں تفسیر قرآن

ناندیڑ:17؍فروری ( راست) مسجد قباء دیگلور ناکہ ناندیڑ میں 17؍ فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء تفسیر قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مفسر قرآن حضرت مولانا سید مصطفےٰ صاحب مظاہری تفسیر فرمائیں گے۔ خواتین کے لیے پردہ کا معقول نظم کیا گیا ہے۔ عشاء کی نماز ٹھیک سوا آٹھ بجے (8:15) بجے ہوگی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے