कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

’’آئی لو محمدﷺ‘‘بورڈ لگانے پر ایف آئی آر کے خلاف کنوٹ شہر بعد نماز جمعہ ایک ریالی کا انعقاد

کنوٹ:19؍ستمبر (محمد اکرم چوہان)اُترپردیش کے شہر کانپور میں عید میلادالنبی ﷺکے جلوس کے دوران’’آئی لو محمدﷺ‘‘بورڈ لگانے کے معاملے پر ایک ہفتہ بعد مبینہ طور پر پولس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے،اس کارروائی کے خلاف مُلک بھر کے مسلمان کافی غصے میں ہیں،اسی پیشِ نظر آج کنوٹ شہر بعد نماز جمعہ ایک ریالی کا انعقاد کیا گیا تھا،اس ریلی کنوٹ کے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،وہیں کلکٹر کی معرفت ملک کے صدر جمہوریہکے نام ایک میمورنڈم روانہ کیا جس میں مانگ کی گئی کہ’’آئی لو محمدﷺ‘‘لکھنے پر جنبے قصور مسلمانوں پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے اُن پر کی گئی کارروائی فوری روکی جائے، وہیں خا طی پولیس افسران پر سخت کاروائی کی مانگ کی گئی ،اس موقع پروعلماء کرام ،مختلف سیاسی پارٹی کے ذمےداران،سماجی کارکن ،وغیرہ موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے